Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 7 سے پی سی بی کو اربوں روپے کا ریکارڈ منافع

Now Reading:

پی ایس ایل 7 سے پی سی بی کو اربوں روپے کا ریکارڈ منافع

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں پی سی بی کو اربوں روپے کا ریکارڈ منافع ہوا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن سے ہونے والا نیٹ پرافٹ تقریباً دو ارب روپے سے زائد ہے۔

ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ اس وقت پی سی بی کے پاس پندرہ بلین ریزروز ہیں۔ اس سے قبل گزشتہ مالی سال میں بارہ ارب روپے تھے۔

ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 5 اور پی ایس ایل 6 میں اکاؤنٹنگ لاس سات سو ملین  روپے کا ہوا ہے۔ کوویڈ 19 کی وجہ سے پانچویں اور چھٹے ایڈیشن میں ٹیموں کو مراعات دیں اور تقریبا ایک ارب روپے کے اخراجات برادشت کیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سہ فریقی سیریز: افغانستان کے انکار کے بعد پی سی بی کا زمبابوے سے رابطہ
آسٹریلوی کرکٹرز کا بھارتی کھلاڑیوں پر طنز، ویڈیو نے ہنگامہ کھڑا کردیا
ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کا امتزاج؛ کرکٹ میں نیا فارمیٹ ’’ٹیسٹ ٹوئنٹی‘‘ متعارف
راشد خان ون ڈے بولنگ رینکنگ میں نمبر ون، پاکستانی بولرز ٹاپ 10 سے باہر
لیونل میسی کے لئے بری خبر، اربوں روپے کا جھٹکا لگ گیا
سعودی عرب نے مسلسل تیسری بار فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر