Advertisement
Advertisement
Advertisement

انگلینڈ نیوزی لینڈ میچ کے دوران بابر اعظم کی واہ واہ

Now Reading:

انگلینڈ نیوزی لینڈ میچ کے دوران بابر اعظم کی واہ واہ
انگلینڈ نیوزی لینڈ میچ کے دوران بابر اعظم کی واہ واہ

انگلینڈ نیوزی لینڈ میچ کے دوران بابر اعظم کی واہ واہ

کپتان بابر اعظم اس وقت بین الاقوامی کرکٹ کے بہترین بلے باز ہیں جن کی ہر طرف چرچہ رہتی ہے اور ایسا ہی ایک واقعہ حال ہی میں انگلینڈ نیوزی لینڈ میچ کے دوران پیش آیا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے 27 سالہ کپتان بابر اعظم وائٹ بال کرکٹ میں نمبر ون بلے باز ہیں جبکہ ٹیسٹ کرکٹ میں وہ چوتھی پوزیشن پر براجمان ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ وہ آج کل ہر طرف چرچہ میں رہتے ہیں، انگلینڈ نیوزی لینڈ کے درمیان جاری تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوران سابق کھلاڑی سائمن ڈول نے مشہور فیب فور کے بارے میں بات کرتے ہوئے بابر اعظم کی خوب تعریف کی۔

https://twitter.com/Raaafayyy/status/1540689750889308160?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1540689750889308160%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fcricketpakistan.com.pk%2Fen%2Fnews%2Fdetail%2Fhe-is-the-big-one-at-the-moment-babar-azam-receives-praise-during-engv

واضح رہے کہ فیب فور میں ویرات کوہلی، کین ولیمسن،اسٹیو اسمتھ اور جوروٹ شامل ہیں۔

فیب فور پر بات کرتے ہوئے سائمن ڈول کا کہنا تھا کہ اس میں بحث کرنے کی کوئی گنجائش نہیں ہے کہ پاکستان کے کپتان بابر اعظم اس وقت دنیا کے بہترین اور سب سے بڑے کھلاڑی ہیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ جہاں تک ٹاپ آرڈر بیٹنگ کا تعلق ہے تو وہ ناقابل یقین ہیں جبکہ اس بات کو جوروٹ بھی تسلیم کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے پر آسٹریلین کھلاڑی بھارتی ٹیم کا مذاق اڑانے لگے، ویڈیو وائرل
نعمان علی نے تین بار 10 وکٹیں لینے کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا، لیجنڈ عبدالقادر کا 37 سال پرانا ریکارڈ بھی پاش پاش
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر