Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

انگلش خاتون کھلاڑی کیتھرین برنٹ کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

Now Reading:

انگلش خاتون کھلاڑی کیتھرین برنٹ کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

انگلینڈ ویمنز ٹیم کی لیجنڈری فاسٹ بولر کیتھرین برنٹ نے کھیل کے طویل ترین فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق  انگلینڈ کی جانب سے تیسری سب سے زیادہ وکٹیں لینے والی بولر  36 سالہ کیتھرین برنٹ مختصر فارمیٹس میں اپنی ٹیم کی نمائندگی جاری رکھیں گی۔

https://twitter.com/ICC/status/1538104324739547138

انہوں نے  14 ٹیسٹ میچز میں 21.52 کی اوسط اور 51.1 کے اسٹرائیک ریٹ سے 51 وکٹیں حاصل کیں ۔

برنٹ نے 2004 میں اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا  تھا اور آخری ٹیسٹ میچ جنوری میں آسٹریلیا کے خلاف ویمنز ایشز سیریز میں کھیلا تھا۔

Advertisement

انہوں نے طویل فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کو ’اسمارٹ ‘ فیصلہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ مختصر فارمیٹ کے کیریئر کو طول دینے کے لیے بہتر ثابت ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئرلینڈ اور انگلینڈ کے بعد اصل امتحان ورلڈکپ ہے، چیئرمین پی سی بی
اذلان شاہ کپ میں شاندار کارکردگی پر قومی کرکٹرز ہاکی کی سپورٹ میں بول پڑے
جیمز اینڈرسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا 
اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میچ میں جاپان نے پاکستان کو ہرا دیا
قومی ہاکی ٹیم فائنل میں جاپان کو شکست دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، محسن نقوی
پہلا ٹی ٹوئنٹی؛ آئرلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر