Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاداب خان نے سعید اجمل اور عمر گل کو پیچھے چھوڑتے ہوئے اہم اعزاز حاصل کرلیا

Now Reading:

شاداب خان نے سعید اجمل اور عمر گل کو پیچھے چھوڑتے ہوئے اہم اعزاز حاصل کرلیا
شاداب خان نے سعید اجمل اور عمر گل کو پیچھے چھوڑتے ہوئے اہم اعزاز حاصل کرلیا

شاداب خان نے سعید اجمل اور عمر گل کو پیچھے چھوڑتے ہوئے اہم اعزاز حاصل کرلیا

شاداب خان ٹی ٹوئنٹی میں سعید اجمل اور عمر گل کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پاکستان کے لیے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے دوسرے بولر بن گئے ہیں۔

قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان اب ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: میدان سے باہر میچ دیکھنا مشکل ہوتا ہے، میرا دل رک سا گیا تھا، شاداب خان

شاداب خان نے 2017 میں اپنا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ڈیبیو کیا جس کے بعد سے انہوں نے 76 اننگز میں بولنگ کرتے ہوئے 21.55 کی اوسط سے 86 وکٹیں حاصل کیں ہیں۔

https://twitter.com/cricketpakcompk/status/1579715712964517889?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1579715712964517889%7Ctwgr%5Eb24446292715e8c0bc7a643d58cfbbcfd01bc141%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fcricketpakistan.com.pk%2Fen%2Fnews%2Fdetail%2Fshadab-overtakes-ajmal-gul-to-claim-record-for-pakistan-in-t20is

Advertisement

لیگ اسپنر نے کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول کرکٹ اسٹیڈیم میں سہ فریقی سیریز کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف یہ اعزاز حاصل کیا ہے۔

علاوہ ازیں اس فہرست میں فاسٹ بولر عمر گل اور آف اسپنر سعید اجمل ٹی ٹوئنٹی میں 85 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں جب کہ شاہد آفریدی کا اس فہرست میں پہلا نمبر ہے، انہوں نے 98 وکٹیں حاصل کیں ہیں۔

Advertisement

ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے لیے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پانچ کھلاڑی:

شاہد آفریدی: 98 وکٹیں

شاداب خان: 86 وکٹیں

عمر گل: 85 وکٹیں

سعید اجمل: 85 وکٹیں

Advertisement

محمد حفیظ: 65 وکٹیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سابق کرکٹر عمر گل نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی وجہ بتادی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے انگلش اسکواڈ کا اعلان
جنوبی افریقہ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے اسکواڈ کا اعلان
نیوزی لینڈ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے اسکواڈ کا اعلان
قومی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی فاتح ٹیم کی نمائشی میچ میں فتح
گیری کرسٹن وائٹ بال اور جیسن گلیسپی قومی ٹیسٹ ٹیم کے کوچ مقرر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر