Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 8؛ بابر اعظم پشاور زلمی کا حصہ بن گئے

Now Reading:

پی ایس ایل 8؛ بابر اعظم پشاور زلمی کا حصہ بن گئے
پی ایس ایل 8؛ بابر اعظم پشاور زلمی کا حصہ بن گئے

پی ایس ایل 8؛ بابر اعظم پشاور زلمی کا حصہ بن گئے

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم پی ایس ایل سیزن 8 کے لیے پشاور زلمی کی ٹیم کا حصہ بن گئے ہیں۔

پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز کے سابق کپتان بابر اعظم سیزن 8 کے لیے اب پشاور زلمی کی ٹیم کا حصہ بن گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل 8: بابر اعظم کی کراچی کنگز سے راہیں جدا ہونے کا امکان

Advertisement

اس فیصلے کا اعلان پشاور زلمی کے آفیشل اکاؤنٹ سے بھی کردیا گیا ہے جس میں انہوں نے بابر اعظم کو ٹیم میں شامل ہونے پر خوش آمدید کیا ہے۔

Advertisement

وہی دوسری جانب پشاور زلمی کے کھلاڑی شعیب ملک کی کراچی کنگز میں شامل ہونے کی خبریں زیرِ گردش ہیں تاہم اس حوالے سے ابھی کوئی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔

اسپورٹس جرنسلٹ شعیب جٹ نے سماجی رابطے کی سائٹ پر شعیب ملک کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’ہیرو آرہا ہے‘ جب کہ اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شعیب ملک نے کراچی کنگز کی شرٹ زیب تن کی ہوئی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ بابر اعظم کے حوالے سے یہ خبریں تھیں کہ وہ اب کراچی کنگز کی جانب سے کھیلنے میں دلچسپی نہیں رکھتے ہیں۔

Advertisement

بابر اعظم پی ایس ایل سیزن 2 سے کراچی کنگز کا حصہ تھے جب کہ 2020 میں انہوں نے ایونٹ جیتنے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

یا رہے کہ بابر اعظم نے پی ایس ایل 7 میں کراچی کنگز کی قیادت کی تھی جب کہ ان کی کپتانی میں ٹیم آخری نمبر پر رہی اور دس میں سے صرف 2 ہی میچز جیتنے میں کامیاب رہی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کے اسکلز کیمپ کا انعقاد
ٹیم رینکنگ؛ ٹیسٹ میں آسٹریلیا، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کا پہلا نمبر
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا آفیشل ترانہ جاری
بڑا استعفیٰ آگیا
اسامہ میر کو ڈراپ کرنے اور حسن علی کو دوبارہ ٹیم میں شامل کرنے کی وجہ سامنے آگئی
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر