Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ایونٹ سے باہر

Now Reading:

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ایونٹ سے باہر
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ایونٹ سے باہر

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا، اہم غیر ملکی کھلاڑی ایونٹ سے باہر ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی کی عالمی رینکنگ میں دوسری پوزیشن پر موجود سری لنکن اسپنر ونندو ہسارنگا پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

ونندو  ہسارانگا کو سری لنکن  کرکٹ بورڈ کی جانب سے این او سی نہیں مل سکا۔

Advertisement

ہسارانگا کو گزشتہ روز یعنی 20 فروری کو کراچی میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جوائن کرنا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی نے جیت کا ذائقہ چکھ لیا، لاہور قلندرز کو 67 رنز سے شکست

ان کے علاوہ کوشال مینڈس بھی بورڈ کی جانب سے این او سی نہ ملنے کی وجہ سے پی ایس ایل کے رواں سیزن میں ایکشن میں نظر نہیں آئیں گے۔مینڈس کو لاہور قلندرز کا اسکواڈ جوائن کرنا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، پاک بھارت ٹاکرا کس اسٹیڈیم میں ہو گا ؟
لیجنڈ ایتھلیٹ نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کی فتح کی پیش گوئی کر دی
نیپال کے سابق کرکٹ کپتان کو ریپ کے الزام سے بری کر دیا گیا
حسن علی کو تیسرا ٹی ٹوئنٹی کھلانے کی وجہ سامنے آگئی 
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ کے اعلان میں تاخیر میں رمیز راجہ برہم
انگلینڈ کے خلاف اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی، بابراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر