Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹیسٹ رینکنگ: بابر اعظم کی تنزلی، شاہین کی پوزیشن برقرار

Now Reading:

ٹیسٹ رینکنگ: بابر اعظم کی تنزلی، شاہین کی پوزیشن برقرار
ٹیسٹ رینکنگ

ٹیسٹ رینکنگ: بابر اعظم کی تنزلی، شاہین کی پوزیشن برقرار

ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں  بابر اعظم کی تنزلی  ہوئی ہے جبکہ  شاہین  شاہ آفریدی کی پوزیشن برقرار ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کردی۔

آسٹریلیا کے مارنس لبوشین کا رینکنگ میں پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ  نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن چار درجے ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر آگئے۔

آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ، انگلینڈ کے جو روٹ اور  قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک ایک درجے تنزلی کے بعد بالترتیب تیسری سے پانچویں پوزیشن پر چلے گئے۔

سری لنکا کے دیموتھ کرونا رتنے دو درجے ترقی کے بعد 10 نمبر پر آگئے۔

ٹیسٹ بولرز کی فہرست میں بھارت کے روی چندرن ایشون پہلے، انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن دوسرے ،آسٹریلیا کے پیٹ کمنز تیسرے، جنوبی افریقہ کے کگیسو ربادا چوتھے اور  پاکستان کے شاہین آفریدی  بدستور پانچویں نمبر پر موجود ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہم ہر طرح کے حالات کیلئے تیار ہیں، جو روٹ
پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے ایک نیا باب رقم کردیا
بین الاقوامی کرکٹ میں ان فٹ کھلاڑیوں کے لیے کوئی جگہ نہیں، ہیڈکوچ
بابر اعظم کے بعد نیا کپتان کون ہوگا؟ تین نام سامنے آگئے
سرفراز احمد سمیت 4 کھلاڑیوں نے فٹنس ٹیسٹ پاس کرلیا
ہاکی کی بحالی کے لئے بڑا اقدام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر