Advertisement
Advertisement
Advertisement

ورلڈکپ 2023؛ ذکاء اشرف کا قومی ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار

Now Reading:

ورلڈکپ 2023؛ ذکاء اشرف کا قومی ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف کا کہنا ہے کہ نیک تمناؤں اور دعاؤں  کے ساتھ پاکستانی ٹیم میدان میں اترے گی۔

انہوں نے کہا کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے، پوری قوم اس ٹیم کے ساتھ ہے۔ امید ہے کہ یہ ٹیم میدان میں ڈٹ کر مقابلہ کرے گی۔

ذکاء اشرف نے مزید کہا کہ ہم سب توقع کرتے ہیں کہ یہ ٹیم ورلڈ کپ جیت کر وطن واپس آئے گی۔

خیال رہے کہ 5 اکتوبر سے بھارت میں ورلڈکپ کا آغاز ہونے جارہا ہے جس کے لیے قومی ٹیم حیدر آباد پہنچ چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ورلڈکپ 2023؛ دوسرے وارم اپ میچ میں بھی پاکستان کو آسٹریلیا سے شکست

Advertisement

ورلڈکپ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم دو وارم اپ میچز کھیل چکی ہے جس میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، پہلے مقابلے میں نیوزی لینڈ جب کہ دوسرے مقابلے میں آسٹریلیا سے شکست ہوئی۔

قومی ٹیم ورلڈکپ میں اپنی مہم کا آغاز 6 اکتوبر سے نیدرلینڈز کے خلاف میچ سے کرے گی جب کہ پاک بھارت ٹاکرا 14 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ سیریز: کمنٹری پینل میں کون کون شامل؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کرسٹیانو رونالڈو نے تاریخ بدل دی، دنیا کا پہلا فٹبالر جس کی دولت اربوں میں جا پہنچی
ویمنز ورلڈ کپ، آسٹریلیا نے پاکستان کو 107 رنز سے شکست دے دی
افغانستان فٹبال ٹیم آج رات پاکستان پہنچے گی، کل کا پاک افغان میچ شیڈول کے مطابق ہوگا
بابر اور رضوان کی واپسی کا کوئی امکان نہیں، سلمان آغا نے نئی حکمت عملی تیار کرلی
جنوبی افریقی ٹیم لاہور پہنچ گئی، ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 12 اکتوبر سے ہوگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر