Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسنوکر کے ورلڈ چیمپئن محمد آصف کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال

Now Reading:

اسنوکر کے ورلڈ چیمپئن محمد آصف کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال
اسنوکر کے ورلڈ چیمپئن محمد آصف کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال

اسنوکر کے ورلڈ چیمپئن محمد آصف کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال

پاکستانی کیوئیسٹ محمد آصف آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

محمد آصف گلف ایٸر لاٸن کی پرواز 752 کے ذریعے قطر سے کراچی اٸیر پورٹ پر پہنچے، جہاں پاکستانی چیمپٸن محمد آصف کا پر جوش استقبال کیا گیا۔

اسنوکر کے ورلڈ چیمپئن محمد آصف کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال

اسنوکر کے ورلڈ چیمپئن محمد آصف کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال

پاکستان کے معروف کیوئسٹ محمد آصف نے ایک بار پھر اپنی مہارت کا لوہا منواتے ہوئے دوحہ میں منعقد ہونے والی آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ 2024 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ 42 سالہ محمد آصف نے تیسری مرتبہ ورلڈ چیمپئن بن کر پاکستان کا نام فخر سے بلند کیا، جبکہ  پہلی بار بلغاریہ دوسری بار ترکی اور اب تیسری بار قطر میں جیت اپنے نام کی۔

محمد آصف نے قطر میں اسنوکر فاٸنل میں ایرانی کھلاڑی کو شکست دے کر تیسری بار یہ اعزاز  اپنے نام کیا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کوشش ہے کہ اگلی مرتبہ بھی اپنے ملک کے لیے ٹائٹل جیتوں، جبکہ حکومتی سطح پر اسنوکر کے کھیل کو بھی فروغ دینے کی ضرورت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News

Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے پر آسٹریلین کھلاڑی بھارتی ٹیم کا مذاق اڑانے لگے، ویڈیو وائرل
نعمان علی نے تین بار 10 وکٹیں لینے کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا، لیجنڈ عبدالقادر کا 37 سال پرانا ریکارڈ بھی پاش پاش
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر