
کراچی اور لاہور اسٹیڈیم کے نئے ہاسپٹلیٹی باکس فروخت کرنے کا فیصلہ
لاہور: قذافی اسٹیڈیم لاہور اور نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی کے نئے ہاسپٹلیٹی باکس فروخت کیے جائیں گئے۔
پی سی بی نے لاہور اور کراچی کے نئے ہاسپٹلیٹی باکسز کی فروخت کا اشتہار جاری کردیا ہے۔
چیمپئنز ٹرافی اور پی ایس ایل کے لیے نئے تعمیر شدہ باکسز کے سیلز رائٹس کے لیے اشتہار جاری ہے۔
قذافی اسٹیڈیم پویلین بلڈنگ کے اوپر نئے جدید باکسز بنائے گئے ہیں جب کہ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں بھی ہاسپٹلیٹی باکس تعمیر کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News