ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 8 کیلئے سپر اسٹار ماہرہ خان اور اداکار حمزہ علی عباسی کو پشاور زلمی کا ایمبیسیڈر مقرر کردیا گیا۔
حال ہی میں ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 8 کی ٹیم پشاور زلمی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پشاور زلمی کے اینتھم کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: شعیب ملک اور عماد وسیم نے پی ایس ایل 8 میں ریکارڈ اپنے نام کرلیا
Zalmi Anthem 2023 | #ZalmiRalal | Final Teaser powered by @TCLPak
Zalmi Anthem Release today at 12 PM
Ft #Zalmi Ambassadors @TheMahiraKhan, @iamhamzaabbasi, Zalmi Skipper @babarazam258 & Head Coach @darensammy88 ⚡💛#Zalmi #YellowStorm #TCL #WitnessGreatness #HBLPSL8 pic.twitter.com/lTi2vzDvMZ
— Peshawar Zalmi (@PeshawarZalmi) February 16, 2023
ویڈٰیو میں پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی ، کپتان بابر اعظم، سپر اسٹار ماہرہ خان اور اداکار حمزہ علی عباسی کو دیکھا جاسکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ناکامیوں کا تسلسل برقرار، کراچی کنگز کو 4 وکٹوں سے شکست
ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے کہ سپر اسٹار ماہرہ خان اور اداکار حمزہ علی عباسی کو پی ایس ایل 8 کے لیے پشاور زلمی کا ایمبیسڈر مقرر کیا گیا ہے۔















