ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل کا شیڈول تبدیل پاکستان اور سری لنکا دونوں سیمی فائنل میں جگہ نہ بنا سکے تو پہلا سیمی فائنل 4 مارچ کو کولکتہ میں کھیلا جائے گا