Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے کھلاڑی

Now Reading:

انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے کھلاڑی
کرکٹ

انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے کھلاڑی

انٹرنیشنل کرکٹ میں جارحانہ بیٹنگ کرنے والے کئی نامور  بلے باز گزرے ہیں اور کچھ اب بھی موجود ہیں۔

کرکٹ کھیلنے اور اس میں دلچسپی رکھنے والے جانتے ہیں کہ کسی بلے باز کے لیے چھکا لگانا کتنا مشکل اور خطرے سے بھرپور ہوتا ہے کہ ذرا سی غلطی سے کام خراب ہوسکتا ہے۔

لیکن کرکٹ  کی تاریخ میں  کچھ ایسے بلے باز بھی ملتے ہیں جن کو چھکا لگاتے دیکھ کر بظاہر ایسا لگتا ہے کہ جیسے یہ کوئی بچوں کو کام ہوں۔

تمام فارمیٹس میں مجموعی طور پر سب  سے زیادہ (553) چھکے لگانے کا ریکارڈ’یونیورس  باس‘ کے لقب سے مشہور ویسٹ انڈیز کے کرس گیل کے پاس ہے ۔

بھارت کے موجودہ کپتان روہت شرما 545 چھکوں کے ساتھ دوسرے اور پاکستان کے بوم بوم شاہد آفریدی 476 چھکوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بنگلادیش کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے اسکواڈ کا اعلان
برائن لارا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے سیمی فائنلسٹ کی پیش گوئی کردی
ہاکی ٹیم نے قومی فخر کو دوبارہ بحال کیا، وزیر اعلیٰ پنجاب
آئرلینڈ 2025 میں وائٹ بال سیریز کیلیے پاکستان کا دورہ کرے گی
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے نارتھمپٹن میں ٹریننگ کا آغاز کردیا
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے کامیاب ترین کپتان بن گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر