
عمران خان پاکستان کے چوروں اور لٹیروں کا احتساب کرنے آیاہے، ڈاکٹر یاسمین راشد
صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کے چوروں اور لٹیروں کا احتساب کرنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے حلقہ این اے 125 اسلام پورہ میں جشن آزادی کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں بطورمہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پران کا کہنا تھا کہ آج کے نئے پاکستان کے حالات بہت بہتر ہیں، وزیراعظم عمران خان







