
جرمنی، آشافنبورگ میں چاقو حملہ، خاتون اور کمسن بچہ ہلاک، افغان حملہ آور گرفتار
جرمنی کے شہر آشافنبورگ میں چاقو حملے کے نتیجے میں ایک 41 سالہ خاتون اور دو سالہ بچہ ہلاک جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 28 سالہ افغان باشندے کو موقع سے گرفتار کر لیا۔ مقامی پولیس کے مطابق حملہ آور کا ممکنہ طور پر کوئی ساتھی نہیں ہے، اور واقعے کے بعد شہریوں کے لیے کسی خطرے کی وارننگ







