Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (POA) نے نیشنل گیمز کے آپریشنل روڈ میپ کو حتمی شکل دے دی ہے

35 ویں نیشنل گیمز کو ری شیڈول کر دیا گیا

 35ویں نیشنل گیمز کو ری شیڈول کر دیا گیا ہے اور اب یہ اہم قومی ایونٹ 6 سے 13 دسمبر 2025 تک کراچی میں منعقد ہوگا۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (POA) نے نیشنل گیمز کے آپریشنل روڈ میپ کو حتمی شکل دے دی ہے۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر عارف سعید نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی اور نیشنل گیمز کے انعقاد

Loading...