
معرکہ حق میں بھارت کے جدید طیارے گرائے، دنیا نے فضائی طاقت کا اتنا جرات مندانہ استعمال نہیں دیکھا، ایئرچیف مارشل
رسالپور پی اے ایف اصغر خان اکیڈمی میں کیڈٹس کی گریجویشن پریڈ کا انعقاد کیا گیا، تقریب کے مہمان خصوصی سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو تھے







