Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جی 20 اجلاس: فلسطین، سوڈان، یوکرین اور کانگو کے تنازعات کے منصفانہ حل کا مطالبہ

جی 20 اجلاس: فلسطین، سوڈان، یوکرین اور کانگو کے تنازعات کے منصفانہ حل کا مطالبہ

 جوہانسبرگ: جی 20 کے اجلاس میں فلسطین، سوڈان، کانگو اور یوکرین میں منصفانہ، جامع اور دیرپا امن قائم کرنے کے لیے منصفانہ حل کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ جنوبی افریقہ میں منعقد ہونے والے اجلاس کے حتمی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کے منشور کے مقاصد اور اصولوں کی رہنمائی میں، ہم سوڈان، کانگو، مقبوضہ فلسطینی علاقوں اور یوکرین میں منصفانہ، جامع اور دیرپا امن

Loading...