
اداکارہ نرگس پر شوہر کے تشدد؛ کیس کی تفتیش خصوصی جنسی جرائم کے تفتیشی یونٹ کو منتقل
اسٹیج اداکارہ نرگس پر شوہر کے تشدد کیس کی تفتیش خصوصی جنسی جرائم کے تفتیشی یونٹ کو منتقل کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق خصوصی یونٹ خاتون آفیسر نرگس تشدد کیس کی تفتیش کریں گی۔ پولیس نے بتایا کہ اسٹیج اداکارہ نرگس کے شوہر انسپکٹر ماجد بشیر تاحال شامل تفتیش نہیں ہوا اور ماجد بشیر 18 نومبر تک حفاظتی ضمانت پر ہے۔ واضح رہے کہ 2 روز قبل







