افراط زر کے خطرات؛ شرح سود 11 فیصد پر برقرار رہنے کا امکان گورنر اسٹیٹ بینک کی زیر صدارت آج مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس ہوگا۔