Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

افغانستان نے انگلینڈکو 8 رنز سے شکست دیکر چیمپئنز ٹرافی سے باہرکردیا

افغانستان نے انگلینڈ کو 8 رنز سے شکست دیکر چیمپئنز ٹرافی سے باہر کردیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایونٹ کے آٹھویں میچ میں انگلینڈ کی ٹیم 326 رنز کے تعاقب میں 49.5 اوورز میں 317 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ افغانستان کی ٹیم نے پہلےکھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 325 رنز بنائے۔ 326 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلش

Loading...