
پاکستان کی ترقی میں اقلیتوں کا کردار قابلِ تحسین ہے، صدر آصف علی زرداری
قومی اقلیتی دن پر صدرِ مملکت کا خطاب، مساوات، بھائی چارے، بین المذاہب ہم آہنگی اور رواداری کے عزم کا اعادہ صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے 11 اگست کو قومی اقلیتی دن کے موقع پر اپنے خصوصی خطاب میں کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی، استحکام اور قومی یکجہتی میں اقلیتوں کا کردار نمایاں اور قابلِ تحسین ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقلیتیں پاکستان کا اتنے ہی







