Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

لاس اینجلس، ریفائنری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جیٹ فیول کی فراہمی متاثر

امریکہ کی معروف توانائی کمپنی چیورون کی لاس اینجلس کے قریب واقع ال سگونڈو ریفائنری میں جمعرات کے روز جیٹ فیول یونٹ میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس سے کیلیفورنیا کی توانائی سپلائی کو شدید دھچکا پہنچا ہے۔ چیورون کی ترجمان ایلیسن کک کے مطابق آگ پر قابو پا لیا گیا ہے تاہم یہ جمعے کی صبح تک جلتی رہی۔ خوش قسمتی سے واقعے میں کسی جانی نقصان

Loading...