ٹرمپ کی خواہش پوری ، ’’فیفا امن ایوارڈ‘‘ سے نواز دیا گیا تقریب میں امریکی صدر ٹرمپ خاتون اول میلانیا ٹرمپ اور ان کی بیٹی ٹفنی کے ساتھ شریک تھے