
منصفانہ انتخابات ہوئے تو شکست تسلیم کروں گا، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدارتی انتخابات میں ریپبلیکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر انتخابات منصفانہ ہوئے تو شکست تسلیم کروں گا۔ امریکی صدارتی امیدواراور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ووٹ گننے میں 2 سے 3 لگنے کی کوئی وجہ نہیں ہے، اتنی تاخیر ہورہی ہے تو قیمتی کمپیوٹر رکھنے کا کیا فائدہ ہے، میں صرف غیر قانونی







