
بھارتی شہری کا پتہ بتانے والے کو ساڑھے 13 کروڑ روپے انعام کا اعلان
آسٹریلوی پولیس نے بھارتی کا پتہ بتانے والے کو ساڑھے 13 کروڑ پاکستانی روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی پولیس کو خاتون کے قتل میں ملوث ایک بھارتی شہری کی تلاش ہے جس کا پتہ بتانے والے کو 6 لاکھ 33 ہزار ڈالر یعنی (ساڑھے 13 کروڑ پاکستانی روپے) انعام دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملزم







