Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
انمول بلوچ سے شادی کی محض افواہیں ہیں یا حقیقت؟ علی رضا نے بتادیا

انمول بلوچ سے شادی کی محض افواہیں ہیں یا حقیقت؟ علی رضا نے بتادیا

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول جوڑی، علی رضا اور انمول بلوچ، حالیہ دنوں میں نہ صرف اسکرین پر بلکہ سوشل میڈیا پر بھی خبروں کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ ایک مقبول نجی ٹی وی ڈرامے میں مرکزی کردار ادا کرنے کے بعد دونوں فنکاروں کی کیمسٹری کو شائقین نے بے حد سراہا، یہاں تک کہ مداحوں نے حقیقی زندگی میں بھی انہیں ایک ساتھ دیکھنے کی خواہش ظاہر

Loading...