انڈونیشیا کے صدر کی پاکستان آمد؛ پرتپاک استقبال انڈونیشین صدر کی آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات بھی شیڈول ہے۔