ژوب میں سینی ٹائزیشن آپریشن، مزید 10 بھارتی حمایت یافتہ خارجی دہشت گرد ہلاک یہ کارروائی خفیہ اطلاع پر مبنی پہلے آپریشن کے تسلسل میں کی گئی ہے، آئی ایس پی آر