افغان طالبان دہشت گردی اور دہشت گرد تنظیموں کی حمایت ترک کریں؛ فیلڈ مارشل کا افغانستان کو دوٹوک پیغام سرحد پار سے درپیش خطرات کے خاتمے کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھائے جائیں گے، فیلڈ مارشل