
اسلام آباد، ای او بی آئی کی آٹھ ماہ کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس
ای او بی آئی کی آٹھ ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے ایک اہم اجلاس اسلام آباد میں وفاقی وزیر چودھری سالک حسین کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں جس میں وفاقی سیکرٹری ڈاکٹر ارشد محمود، چئیرمین ای او بی آئی اور ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل آپریشنز نے شرکت کی۔ اجلاس میں ای او بی آئی کی کارکردگی پر تفصیلی بحث کی گئی، جس کے مطابق







