
بارشوں کی کمی، آبی وسائل میں پانی کی صورتحال نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
بارشوں کی کمی کی وجہ سے آبی وسائل میں پانی کی صورتحال نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ ملکی آبی وسائل موسم گرما سے قبل ہی ڈیڈ لیول پر پہنچ گئے، جبکہ تربیلا ڈیم میں پانی کا لیول انتہائی کم، ڈیڈ لیول سے صرف 2 فٹ زائد پانی دستیاب ہے۔ واپڈا حکام کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کا لیول 1404.93 فٹ کی سطح پر آگیا، جبکہ







