وزیراعظم کی بحرین کی کاروباری برادری کو سرمایہ کاری کی دعوت وزیراعظم کے مطابق پاک بحرین تعلقات کو معاشی تعاون میں بدلنے کا وقت آگیا۔