عالمی توانائی بحران کے اثرات، بنگلا دیش میں تمام یونیورسٹیاں عید تک بند کرنے کا اعلان عالمی توانائی بحران کے تناظر میں مزید اقدامات پر بھی غور کیا جا رہا ہے، بنگلا دیشی حکومت