Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کاجول

کاجول  نے غیر تعلیم یافتہ سیاست دان کے حوالے سے اپنی رائے بیان کر دی

بالی وڈ اداکارہ کاجول کے حالیہ انٹرویو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں اداکارہ کاجول کا کہنا ہے کہ وژن سے محروم غیر تعلیم یافتہ سیاسی رہنما ہم پر حکمرانی کر رہے ہیں۔ کاجول نے کہا کہ بھارت جیسے ملک میں تبدیلی بہت زیادہ سست روی کا شکار ہے۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ کیونکہ ہم اپنی رسومات میں اس قدر گِھرے

Loading...