Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی

دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی، پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست

پاکستان نے تین میچوں کی ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقا کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔ جنوبی افریقا کے 110 رنز کا ہدف پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر باآسانی 13.1 اوورز میں حاصل کر لیا۔ پاکستان کی جانب سے صاحبزادہ فرحان نے 28 رنز بنائے، صائم ایوب نے 38 گیندوں پر 5 چھکوں اور

Loading...