علی امین گنڈاپور کے 2 مقدمات میں وارنٹ گرفتاری جاری علی امین گنڈا پور ودیگر کیخلاف تھانہ بارہ کہو میں 2 مقدمات درج ہیں۔