حکومت کا کارپوریٹ سیکٹر اور تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑے ریلیف پیکج کا منصوبہ زیر غور ذرائع کے مطابق ان تجاویز میں سے فوری ریلیف کا تخمینہ 600 ارب روپے سے زائدہے