بوائے فرینڈ کی اہلیہ سے چھپنے کیلئے چینی خاتون بالکونی سے لٹک گئی، ویڈیووائرل چینی شخص نے اپنی بیوی کے اچانک گھر آنے پر گھبراہٹ میں خاتون کو بالکونی میں چھپادیا تھا