خطاب کے دوران احتجاج، صدر ٹرمپ نے احتجاجی اراکین کو پاگل قرار دے دیا رکن کانگریس ایل گرین نے احتجاج کیا، جس پر سارجنٹ ایٹ آرمز انہیں ایوان سے باہر لے گئے