Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بہترین ہمسفر کا انتخاب، دانش تیمور نے نوجوانوں کو اہم مشورہ دے دیا

پاکستان کے معروف اداکار اور میزبان دانش تیمور نے بہترین ہمسفر کے انتخاب کے لیے نوجوانوں کو اہم مشورہ دے دیا۔ اداکار دانش تیمور نے رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کے دوران شادی کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا اور نوجوانوں کو اپنے تجربات اور مشاہدات کی روشنی میں اہم مشورے دیے۔ دانش تیمور نے کہا کہ وہ تمام لڑکے جو شادی کے لیے اچھی بیوی کی

Loading...