دہم جماعت کے دوسرے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان دہم جماعت کے دوسرے سالانہ امتحان میں 7 ہزار 204 طلبہ و طالبات کامیاب قرار پائے۔