
اداکارہ پریانکا اور نک نے بیٹی کو تحفے میں کیا دیا؟
بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا اور اُن کے شوہر گلوکار نک جونس نے بیٹی کے لئے عالی شان گھر خرید لیا۔ پریانکا چوپڑا اور نک جونس کے قریبی ذرائع کے مطابق یہ جوڑی کافی عرصے سے اپنے خاندان کو بڑھانے کے بارے میں سوچ رہی تھی اور انہوں نے 2019 میں لاس انجلیس میں ایک مینشن بھی خریدا تھا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جب اس جوڑے نے







