کیا آپ بھی آلارم سے چند منٹ پہلے جاگ جاتے ہیں؟ اگر آپ الارم سے پہلے اٹھ کر ترو تازہ اور چاک و چوبند محسوس کرتے ہیں تو یہ آپ کے سرکیڈین رِدھم کے متوازن ہونے کی نشانی ہے