Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نسیم شاہ بھی شاہ نواز دھانی کے رنگ میں رنگ گئے

نسیم شاہ بھی شاہ نواز دھانی کے رنگ میں رنگ گئے

نسیم شاہ اور شاہ نواز دھانی کی ’سندھی گانا‘ گنگنانے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ سماجی رابطے کے مختلف پلیٹ فارمز پر قومی ٹیم کے فاسٹ بولرز شاہ نواز دھانی اور نسیم شاہ کی سندھی گانا گنگنانے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نسیم شاہ، شاہ نواز دھانی کے ساتھ موجود ہیں اور دونوں ہی کھلاڑی سندھی گانا گنگنا رہے ہیں۔ یہ بھی

Loading...