
قرآن پاک پر عمل کر کے ملک اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرسکتا ہے، چوہدری پرویز الہیٰ
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ قرآن پاک پر عمل کر کے ملک اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے پنجاب اسمبلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کیفے ٹیریا میں پہلی پریس کانفرنس ہو رہی ہے، پنجاب اسمبلی کی تاریخ میں تاریخی کام ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دی پنجاب کمپلسری







