
سیاحتی مقامات پر ریسکیو حکام کا آپریشن جاری
سیاحتی مقامات پر ریسکیو حکام کا آپریشن جاری ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق کالام، ناران، سوات، چترال، شانگلہ، کوہستان سمیت دیگر سیاحتی مقامات پر آپریشن جاری ہے، نتھیا گلی میں برف کے نیچے دب جانے والی گاڑیاں نکال رہے ہیں۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ سیاحوں کی گاڑیوں میں ضروری کام اور چارج کر کے اسٹارٹ کی جارہی ہیں، کالام بازار کو مکمل طور پر کھول دیا گیا







