پاکستان اور زمبابوے کے درمیان وائٹ بال سیریز ری شیڈول ہونے کا امکان فیوچر ٹور پروگرام کے تحت زمبابوے ٹیم کا دورۂ پاکستان اپریل اور مئی میں طے تھا