امریکی تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی بل منظور، یوکرین اور یورپ کے لیے امداد برقرار بل میں چین اور روس کے ساتھ اسٹریٹجک مقابلے کی صلاحیت بڑھانے پر بھی زور دیا گیا ہے۔