Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
صدر آصف علی زرداری کا آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پر اظہارِ تعزیت

صدر مملکت کا سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں پر خراج تحسین

صدر مملکت آصف علی زرداری نے شمالی اور جنوبی سرحدوں پر فتنۂ ہندوستان اور فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ صدر زرداری نے کہا کہ آپریشنز کے دوران 34 دہشت گردوں کی ہلاکت اور اسلحہ و گولہ بارود کی برآمدگی سکیورٹی فورسز کی اعلیٰ پیشہ ورانہ صلاحیت اور مؤثر کارکردگی کا مظہر ہے۔ انہوں نے ہدایت

Loading...